[wpdts-date-time]
اشرف شاد
- امریکا
مرزا اشرف علی بیگ شعری نام اشرف شاد پاکستانی شاعر ہیں جن کی یدائش :18 Jul 1949 | مراد آباد اترپردیش میں ہوئی تقسیم کے بعد پاکستان ہجرت کی پھر آسٹریلیا چلے گئے آج کل امریکا میں مقیم ہیں صحافی ہیں شاعر ہیں براڈکاسٹر ہیں عمدہ غزلیں کہتے ہیں