شاعری کے زمرے
09/04/2025 15:12
اعتبار ساجد

- اسلام آباد
سید اعتبار ساجد یکم جولائی 1948ء کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ ایم اے تک تعلیم حاصل کرکے آپ تدریس کے پیشے سے وابستہ ہوگئے۔ پہلے گورنمنٹ کالج نوشکی (بلوچستان ) میں لکچرر رہے ۔ بعد ازاں اسلام آباد میں تدریس سے وابستہ رہے۔ شاعری کے علاوہ نثر میں بھی آپ کی کتابیں ہیں۔ آپ کی تصانیف کے نام یہ ہیں ’دستک بند کواڑوں پر‘، ’آمد‘، ’وہی ایک زخم گلاب سا‘، ’مجھے کوئی شام ادھاردو‘ (شعری مجموعے)، ’راجو کی سرگزشت‘، ’آدم پور کا راجہ‘، ’پھول سی اک شہزادی‘، ’مٹی کی اشرفیاں‘ (بچوں کے لیے)
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest