[wpdts-date-time]
افتخار شاہد ابو سعد
- سیالکوٹ
افتخار شاھد ابو سعد تخلص :’شاھد’ استعمال کرتے ہیں جبکہ آپ کا اصلی نام :افتخار احمد ہے پیدائش :01 Dec 1960 | سیالکوٹ, ڈسکہ پنجاب عمدہ غزل کے شاعر شمار کیے جاتے ہیں افتخار شاہد کا اسلوب اور لہجہ بنیادی طور پر غزل کی روح کو تازگی دیتا محسوس ہوتا ہے