loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 14:16

افضل منہاس

افضل منہاس
1923 – 1997 | راول پنڈی, پاکستان

نام وزیر احمد اور افضل تخلص تھا۔ضلع چکوال کے ایک گاؤ میں ۲۳؍جون ۱۹۲۳ء کو پیدا ہوئے۔ساری زندگی راول پنڈی میں گزاردی۔ ۱۵؍جنوری ۱۹۹۷ء کو ان کا انتقال ہوا۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’گل مراد‘(نعت کا مجموعہ)’آبگینے میں سورج‘ ، ’روشنی کے زخم‘(شعری مجموعے) ’میثاق کربلا‘ ۔ وہ اخبار’ناقوس‘، او ررسالہ’نیرنگ خیال‘ کے مدیر تھے۔