loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 14:15

اقبال متین

مسیح الدین اقبال اصل نام تھا تخلص ‘متین’ استعمال کرتے تھے اقبال متین کے نام سے شہرت پائی پیدائش :02 F eb 1929 | حیدر آباد, تلنگانہ
وفات :05 May 2015  معروف افسانہ نگار اور شاعر،سماجی جبر و استحصال کی کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے تھے