loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 05:34

بدنام نظر

بدنام نظر کے نام سے مشہور شاعر جن کا اصلی نام :عالمگیر نظر تھا وہ تخلص :’بدنام’ استعمال کرتے تھے اس طرح بدنام نظر ہوکر شہرت پا گئے
پیدائش :27 Apr 1941 | شیخ پورہ, بہار وفات :12 Dec 2023 | شیخ پورہ, بہار

غزل کے عمدہ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ادائی کے فن سے بھی آشنا تھے