loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

19/08/2025 17:17

بزم انصاری

سید محمد نام تھا مگر بزم انصاری کے نام سے شہرت پائی سن 1922 امروھہ میں پیدا ہوئے تقسیم ہند کے بعد لاہور آ گئے عمدہ غزل گو شاعر تھے لاہور میں انتقال ہوا وہیں مدفون ہیں۔