loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 05:38

بسمل آغائی

بسمل آغائی کا اصل نام عبد الرحمان تھا 1931 اکبر آباد اتر پردیش میں پیدا ہوئے عمدہ غزلیں کہہ کر اپنے دور کے شعرائے کرام کو متوجہ کرنے میں کامیاب ہوئے اپنے منفرد اسلوب کی بدولت غزل کے میدان میں سفر کرتے رہے اور منزلیں ان کا استقبال کرتی رہیں