قابل شرح مرا حال دل زار نہ تھا
غزل قابل شرح مرا حال دل زار نہ تھا سننے والے تو بہت تھے کوئی غم خوار نہ تھا اب وہ جینے کے لئے سوچ رہا ہے تدبیر اپنے ہاتھوں جسے مرنا کبھی دشوار نہ تھا مجھ سے پوچھو تو قضا اس کی ہے موت اس کی ہے دوش احباب پہ جو مر کے گراں […]
قابل شرح مرا حال دل زار نہ تھا Read More »
