loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 05:40

بی ایس جین جوہر

BS JEEN JOHAR

بی ایس جین جوہر کا اصل نام وکرم سین تھا پیدائش :10 May 1927 | میرٹھ, اتر پردیش رشتہ داروں :عارف سیمابی بانکوٹی (استاد) سیماب اکبر آبادی کے شاگرد،تھے نظموں اور غزلوں پر مشتمل کئی شعری مجموعے شائع ہوئے محترم بی ایس جین جوہرؔ اردو کے بڑے ادیب اور بہترین شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ملنسار،دیش بھکت اورسچے انسان تھے۔ ان کے کلام پر جب رسرچ ہوگی تو ادب کے نئے نئے گوشے سامنے آئیں گے۔