[wpdts-date-time]
حسن عباس رضا
- راولپنڈی
حسن عباس، تخلص:رضا۔ ولادت۲۰؍نومبر ۱۹۵۱ء راول پنڈی۔ اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں شعر کہتے ہیں۔ پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس ، اسلام آباد کے عہدے پر فائز رہے۔سکونت راول پنڈی ہے حسن عباس رضا کی غزل آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیے ان کی پہچان بنی مارشل لاء دور میں قلم حق سچ کے ساتھ محو رقص رہا یہی سبب رہا کہ جیل مقدمات کا سامنا بھی کیا حسن عباس رضا وسیع القلب محبت کرنے والے زندہ دل انسان ہیں بے پناہ شاعر خوبصورت انسان شفیق باپ محبت کرنے والا دوست اور ان سب خصوصیات کا مجموعہ دوست ہے
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest