MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

خالد عرفان - Khalid Irfan

خالد عرفان 9 ستمبر1958 میں کراچی میں پیدا ہوئے طنز و مزاح کی شاعری میں عالمی طور پر شہرت رکھتے ہیں دلاور فگار کے نقش قدم پر چلتے ہوئے موجودہ دور میں بہت آگے دکھائی دیتے ہیں کئی زعفرانی کتب کے مصنف ہیں