[wpdts-date-time]
درشن سنگھ
- دلی
درشن سنگھ اصلی نام :درشن سنگھ دگل پیدائش :14 Sep 1921
وفات :30 May 1989 تصوف اور مذہبی رواداری کے جذبے سے سرشار شاعری کے لیے جانے جاتے ہیں، اہم مذہبی و روحانی شخصیات پر طویل نظمیں بھی لکھیں جن کی وجہ سے انہیں شہرت ملی.