loader image

MOJ E SUKHAN

دل ایوبی

دل ایوبی جن کا اصل نام  مبارک علی بیگ تھا شاعری میں وہ تخلص :’دل ؔ’ استعمال کرتے تھے ان کی پیدائش :13 Sep 1929 ٹونک ہندوستان میں ہوئی عمدہ غزل کہتے تھے مگر ٹونک کے یہ معروف شاعر، اپنے نعتیہ کلام کے لیے بھی جانے جاتے ہیں

ترے خیال کے صدقے یہ کیا مقام آیا

غزل ترے خیال کے صدقے یہ کیا مقام آیا کبھی حیات کبھی موت کا پیام آیا ترا خیال مرا سوز آرزوئے سحر کوئی تو تھا شب فرقت جو دل کے کام آیا کسی امید کا مارا دکھائی دیتا تھا وہ خوش نصیب پرندہ جو زیر دام آیا کسی کے خط میں کہیں ذکر تک نہ […]

ترے خیال کے صدقے یہ کیا مقام آیا Read More »

ادائے حیرت آئینہ گر بھی رکھتے ہیں

غزل ادائے حیرت آئینہ گر بھی رکھتے ہیں ہمیں نہ چھیڑ کہ اب تک نظر بھی رکھتے ہیں نہ گرد و پیش سے اس درجہ بے نیاز گزر جو بے خبر سے ہیں سب کی خبر بھی رکھتے ہیں کہاں گیا تری محفل میں زعم دیدہ وراں یہ حوصلہ تو یہاں کم نظر بھی رکھتے

ادائے حیرت آئینہ گر بھی رکھتے ہیں Read More »

جاتے ہوئے نگاہ ادھر کر کے دیکھ لو

غزل جاتے ہوئے نگاہ ادھر کر کے دیکھ لو ہم لوگ پھر کہاں ہمیں جی بھر کے دیکھ لو دیتا ہے اب یہی دل شوریدہ مشورہ جینے سے تنگ ہو تو میاں مر کے دیکھ لو رہنے کا دشت میں بھی سلیقہ نہیں گیا یاں بھی قرینے سارے مرے گھر کے دیکھ لو شاہان کج

جاتے ہوئے نگاہ ادھر کر کے دیکھ لو Read More »

حسیں ہے شہر تو عجلت میں کیوں گزر جائیں

غزل حسیں ہے شہر تو عجلت میں کیوں گزر جائیں جنون شوق اسے بھی نہال کر جائیں یہ اور بات کہ ہم کو نظر نہیں آئے مگر وہ ساتھ ہی رہتے ہیں ہم جدھر جائیں حیات عشق کا مقصود بن گئی آخر یہ آرزو کہ ترا نام لے کے مر جائیں یہ راہ عشق ہے

حسیں ہے شہر تو عجلت میں کیوں گزر جائیں Read More »