[wpdts-date-time]
راشدہ ماہین ملک
- ملتان
راشدہ ماہین ملک 10اکتوبر کو ملتان میں پیدا ہوئیں ۔ میٹرک نمبر ون ہائی اسکول ملتان سے کیا ایم فل قائد ِاعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے کیا۔آجکل فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد اسسٹنٹ پروفیسر کے فرائض انجام دے رہی ہیں انہوں نے شاعری کا آغاز 1998ء میں کیا اور بہت قلیل عرصہ میں ادبی منظر نامے پر نمایاں حیثیت اختیار کرلی ۔