MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

[wpdts-date-time]

راشد نور

راشد نور براڈ کاسٹر صحافی شاعر ادیب نظامت کار ہیں عمدہ غزلیں کہتے ہیں منفرد لب و لہجہ کے صاحبِ اسلوب شاعر ہیں کراچی سے تعلق ہے آج کل امریکہ میں مقیم ہیں متعدد کتب کے خالق نفیس محبت کرنے والے انسان دوست خاصیتوں کے مالک ہیں