MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

راقم دہلوی

نام مرزا قمرالدین خاں تخلص راقمؔ استعمال کرتے تھے شاہجہان آباد (دہلی قدیم) میں پیدا ہوئے ان کے والد ماجد بدرالدین خاں صاحب جنہوں نے میر تقی میرؔ کی تصنیف ’بوستان خیال‘ کا اردو ترجمہ کیا اور ان کا سلسلۂ  مرزا اسداللہ خاں غالبؔ سے ملتا ہے۔ اپنے دور میں اپنے کلا کی بدولت بڑے شعراء میں شمار کیے جاتے رہے