مواد پر جائیں۔
moj e sukhan Logo
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون

MOJ E SUKHAN

شاعری
کتابیں
بچوں کا ادب
مضامین
انٹرویو
آڈیو
تعارف
ویڈیوز

اردو شعراء

[wpdts-date-time]

Popular Keywords

Categories

No Record Found

View All Results

رام ریاض

  • جھنگ

رام ریاض (پیدائش: 13 جنوری 1933- وفات: 7 ستمبر 1990 پاکستان جھنگ سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر تھے۔حضرت رام ریاض (ریاض احمد شگفتہ) پانی پت برطانوی ہندستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام ریاض احمد تھا۔ تقسیم ہند کے بعد  پاکستان میں منتقل ہو گئے اور جھنگ میں سکونت اختیار کی۔ آپ کے والد کا نام شیخ نیاز احمد ھے آپ نے 1945ء میں پرائمری کا امتحان محلہ انصاریاں پانی پت کے مدرسہ شاخِ انصاریاں سے پاس کیا ۔ پھر ابھی مڈل کی تعلیم مکمل نہیں ھوئی تھی، تقسیم ہند کے بعد 1948ء کو محلہ گلاب والا ، وارڈ نمبر 5 جھنگ شہر میں پہنچے ۔ مڈل کا امتحان 1950ء میں حالی مسلم ھائی سکول جھنگ سے پاس کیا ۔ میٹرک کا امتحان ایم بی ھائی سکول جھنگ سے بطور ریگولر اسٹوڈنٹ 1953ء میں پاس کیا عالمی شہرت کے حامل نوبل انعام یافتہ سائنسدان عبد السلام بھی اسی ادارے میں زیرِ تعلیم رھے

 

حالیہ شاعری

چین آیا ہے تو اب نیند بھی آ جائے گی

ہر ایک دن کے تصور سے رات بنتی ہے

سامانِ طرب اور زمانے کے لئے ہیں

تیری صورت تری آواز بھی پہچانتے ہیں

تیرا درد بھی یوں جھلکے ہے اب تیری آوازوں سے

لوگ کب تک تری مورت دیکھیں

آنکھوں میں تیز دھوپ کے نیزے گڑے رہے

تنہائی اوڑھ لی ہے، کبھی غم بچھا لیا

سرما تھا مگر پھر بھی وہ دن کتنے بڑے تھے

جو بھی شیریں سخنی ہے مرے مکی مدنی

Facebook
Twitter
Pinterest

ہمیں لکھیں۔

فوری رابطے

رابطہ
ہمارے بارے میں
بانی کے بارے میں
رازداری کی پالیسی
شرائط و ضوابط
moj e sukhan Logo

موجِ سخن پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہمیں فالو کریں

Facebook-f Twitter Youtube Instagram

Copyrights 2022 - 2025 Moje Sukhan powered by Ahsan Taqweem