[wpdts-date-time]
ردا فاطمہ
- کراچی
جائے پیدائش کراچی پاکستان
تعلیم ۔ایسوسیٹ الیکٹرانک انجینیر ایم اے اردو
مجموعہ کلام ۔ برف کا سمندر اشاعت کے مراحل میں
کام ۔ شاہین pay tv میں بطور ایڈینگ انجنئیر کام کیا
محترم جناب تابش دہلوی اور راغب مراد آبادی کے ساتھ ساتھ جناب رضی اختر شوق جون ایلیا کے سامنے اپنا کلام سنانے کا موقع ملا ۔
گلاس پینٹگ کا بھی شوق ہے یہ کام بھی پاکستان میں شروع کیا تھا قدیم شعراء سے لیکر عصر حاضر کے شعراء کی تصاویریں گلاس پر بنائی تین سال سے کینیڈا کے چینل کینیڈا ون ٹی وی کے لئے ادبی پروگرام قلمکار کے نام سے پیش لر تی رہی ہیں