مواد پر جائیں۔
moj e sukhan Logo
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون

MOJ E SUKHAN

شاعری
کتابیں
بچوں کا ادب
مضامین
انٹرویو
آڈیو
تعارف
ویڈیوز

اردو شعراء

[wpdts-date-time]

Popular Keywords

Categories

No Record Found

View All Results

رضیہ کاظمی

  • الہ آباد،

نام : رضیہ کاظمی  تاریخ پیدائش : ۲۰ فروری۱۹۳۹ مقام پیدائش: شہر الہ آباد،یوپی ، انڈیا۔ تعلیم : ایم ۔اے (اردو) ،ایل۔ٹی پیشہ : درس وتدریس (پہلے سرکاری گرلز کالجز میں بحیثیت اردو لکچرار اور پھربحیثیت پرنسپل فرائض کی انجام دہی) موجودہ سکونت: نیو جرسی ، امریکہ باقاعدہ شعرگوئی: ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعد مطبوعات: (۱)صد پارہ ہائے دل(سو غزلوں پر مشتمل مجموعۂ غزلیات سن اشاعت ۲۰۰۹ مثال بلیکشنز اسلام آباد پاکستان (۲) لخت ہائے دل سن اشاعت ۲۰۱۴ گفتگو پبلیکیشنز الہ آباد شاعری خاندانی وراثت۔والد جناب شعلہ کراروی الہ آباد کے معروف شاعر۔ بہار اردو فورم پر میرے نام کے ادبی صفحات میں دوسری اصناف کی طرح غزل کا صفحہ بھی شامل۔

 

حالیہ شاعری

ہم اس صنم سے کوئی بھی سودا کئےبغیر

ہر ایک بات میں اک طرز کج ادائی کی

گزر رہا ہے یہ موسم بھی اور مہینہ بھی

وہ   ایّام  طفلی   نوابی   نوابی

دیار غیر میں جب کوئ  ہم  زباں نہ ہوا

ہمنواۓ راہزن جب رہنما ہوجاۓ گا

بھرم تو آج کسی طرح انجمن میں رہے

آنکھیں زباں نہیں  ہیں مگربے زباں نہیں

آؤ اک  جشن  عام  ہو  جائے

فصل  گل  آ گئی  پھرنے لگیں  گلزاروں  میں

Facebook
Twitter
Pinterest

ہمیں لکھیں۔

فوری رابطے

رابطہ
ہمارے بارے میں
بانی کے بارے میں
رازداری کی پالیسی
شرائط و ضوابط
moj e sukhan Logo

موجِ سخن پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہمیں فالو کریں

Facebook-f Twitter Youtube Instagram

Copyrights 2022 - 2025 Moje Sukhan powered by Ahsan Taqweem