MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

سید غضنفر علی

سید غضنفر علی کا تعلق کراچی سے ہے شعبہ درس و تدریس سے منسلک ہیں بہت عمدہ غزل کہتے ہیں تصوف آپ کا خاص ٹاپک ہے محبتوں کا امین غضنفر شاعری سے عشق کرتا ہے یہی وجہ ہے غزل اس کی چوکھٹ پر بال کھولے منتظر ہوتی ہے