MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

شجاع خاور

شجاع خاور 23 دسمبر 1948ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کا حقیقی نام شجاع الدین تھا۔ ان کے والد کا نام امیر حسین تھا۔ شاعری کا ذوق ان کے ایک بھائی کو بھی تھا۔ وہ سراج درپن کے قلمی نام سے جانے جاتے ہیں۔ شجاع نے بی اے آنرز اور ایم اے انگریزی کیا دسمبر 1995ء میں ان پر فالج کا شدید حملہ ہوا اور اس کا اثر باقی زندگی قائم رہا 20 جنوری، 2012ء کو شجاع خاور کا انتقال ہو گیا