[wpdts-date-time]
شمیم خان شام
- سیالکوٹ
شمیم خان تخلص. شام ؛ شمیم خان شام سیالکوٹ پاکستان میں پیدا ہوئیں تعلیم؛؛ ایف اے مستقل طورپر فرانس میں مقیم ہیں اردو ادب شاعری دو کتابیں شائع ہو چکی ہیں عمدہ غزل کہتی ہیں2013 میں (میری تنہائی) اور 2016(رفتہ رفتہ) منظر عام پر آ چکی ہیں۔
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest