loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 05:36

شوق ماہری

شوق ماہری کا اصل نام عبد المجید خان تھا آپ 1920 میں مدھیہ پردیش کے شہر کھنڈوا میں پیدا ہوئے 6 کتابوں کے مصنف ہیں جط تمام ہی بت کدے سے جڑی ہوئی ہیں یعنی چراغِ بت کدہ  عرفانِ بت کدہ  فیضانِ بت کدہ  اذانِ بت کدہ صبحِ بت کدہ 6 مارچ 1998 کو آپ کا انتقال ہوا غزل کے عمدہ شاعر تھے