[wpdts-date-time]
شہناز انجم
- لاہور
شہناز پروین قلمی نام شہناز انجم دو فروری لاہور میں پیدا ہوئیں شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں آج کل سویڈن میں مقیم ہیں آپ کے دو شعری مجموعے رقص زندگی اور روزن، احساس منظر عام پر آچکے ہیں عمدہ غزل کہنے والی سلیقہ شعار شاعرہ روایت کی امین ہیں |
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest