MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

عتیق احمد جیلانی

عتیق احمد جیلانی 13 جنوری 1956 ٹنڈو محمد خان میں پیدا ہوئے حیدرآباد شہر میں مستقل سکونت اختیار کی شعبہ تعلیم سے وابستہ رہے سندھ یونیورسٹی جامشورو شعبہ اردو کے پروفیسر ہیں حیدرآباد کے سینئر ترین اور اہم شعراء میں شمار ہوتا ہے