مواد پر جائیں۔
moj e sukhan Logo
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون

MOJ E SUKHAN

شاعری
بچوں کا ادب
انٹرویو
آڈیو
کتابیں
مضامین
تعارف
ویڈیوز

شاعری کے زمرے

  • حمد و نعت
  • رباعیات
  • طنز و مزاح
  • غزلیات
  • منقبت و سلام نوحہ
  • نظم
  • ہائیکو
[wpdts-date-time]

Popular Keywords

Categories

No Record Found

View All Results

عرفان صدیقی

  • لکھنئو

عرفان صدیقی 1939میں بدایوں، اترپردیش میں پیدا ہوئے۔2004میں ان کا انتقال شہر لکھنئو میں ہوا۔عرفان صدیقی کی شاعری کی اہمیت کو تمام اہم ناقدین نے تسلیم کیا ہے، ان کی شاعری نے اردو ادب اورشاعری کو خاص کربلائی استعارات و علائم سے نوازا جن کو موجودہ زندگی کے سیاق میں بھی بڑی اہمیت حاصل ہے، اور ہر بدلتے دور کے ساتھ اس شاعری کے مختلف حصے اپنا نیا سیاق خلق کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔عرفان صدیقی کے شعری مجموعوں میں عشق نامہ، شب درمیاں، سات سماوات بے حد اہم ہیں۔

 

حالیہ شاعری

فلک پہ جاتی ہوئی ماہتابی رہ گئی ہے

رات اک شہر نے تازہ کئے منظر اپنے

کوزہ گر پھر اسی مٹی میں ملاتا ہے مجھے

ترے افق میں نئے رنگ ڈھالنے آیا

بزرگِ وقت، کسی شے کو لازوال بھی کر

ایک اور دِن شہید ہوا، ہو گئی ہے شام

اَپنے بھولے ہوئے منظر کی طرف لوٹ چلو

کاش میں بھی کبھی یاروں کا کہا مان سکوں

کسی نے دیکھا ہے کل کی ضرورتوں کو اَبھی

وہ اُن دِنوں تو ہمارا تھا، لیکن اَب کیا ہے

Facebook
Twitter
Pinterest

ہمیں لکھیں۔

فوری رابطے

رابطہ
ہمارے بارے میں
بانی کے بارے میں
رازداری کی پالیسی
شرائط و ضوابط
moj e sukhan Logo

موجِ سخن پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہمیں فالو کریں

Facebook-f Twitter Youtube Instagram

Copyrights 2022 - 2025 Moje Sukhan powered by Ahsan Taqweem