MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

[wpdts-date-time]

عظیم راہی

عظیم راہی کراچی سے تعلق رکھتے ہیں 02 مارچ 1972 کراچی میں پیدا ہوئے دو شعری مجموعے مری راہ میں کانٹے بچھانا مت اور طمانیت شائع ہو چکے ہیں فارسی پر عبور حاصل ہے محسن بھوپالی شاعری میں استاد ہیں عظیم راہی فارسی شاعری کے منظوم تراجم کے ساتھ ساتھ کنز الایمان کے بھی کئی ابواب منظوم کیے ہیں