MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

[wpdts-date-time]

علامہ طالب جوہری - Allama Talib Johri

طالب جوہری (27 اگست 1929 – 22 جون 2020) پاکستان کے ایک مسلم اسکالر، شاعر، مؤرخ اور شیعہ فلسفی تھے بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں پیدا ہوئے طالب جوہری 10 جون 2020ء سے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔بتایا جاتا ہے کہ وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور انہیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا تھا۔ سوموار 21’جون 2020ء کو 91 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا