loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 05:40

عمران راہب

عمران راہب 1987 بکھر میانوالی میں پیدا ہوئے پیشے لے لحاظ سے پروفیسر ہیں خوبصورت جدید لہجے کی غزلیں کہتے ہیں منفرد اسلوب کا حامل یہ شاعر اپنے ہونے کا احساس بھرپور توانائی کے ساتھ دلا رہا ہے