شاعری کے زمرے
11/04/2025 04:49
عنبرین حسیب عنبر

- 1981
- کراچی
عنبرین حسیب عنبرؔ (ولادت: 23 جون 1981ء) اردو زبان کی ایک شاعرہ ہیں جن کا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔ عنبرین پروفیسر سحر انصاری کی دختر ہیں۔ عمدہ غزل کہتی ہین عالمی طور پر کئی مشاعرون مین شرکت کر چکی ہین بہترین نطامت کرنا اپ کی اضافی کوبی ہے زبان و بیان پر دسترس رکھنے والی یہ شاعرہ نسائی ادب میں اپنے ہونے کا احساس توانائی کے ساتھ دلانے میں کامیاب ہوچکی ہین متعدد کتب کی تکلیق کار ہیں