[wpdts-date-time]
عنبرین خان
- لاہور
عنبرین جمیل خان قلمی نام عنبرین خان تخلص عنبر استعمال کرتی ہیں 1985 لاہور میں پیدا ہوئیں جغرافیہ میں ایم فل ہیں پی ایچ ڈی کر رہی ہیں عمدہ غزل کہتی ہیں روایت سے جڑی ہوئی منفرد لہجہ اور اسلوب کی حامل نوجوان نسل کی نمائندہ شاعرہ ہیں