[wpdts-date-time]
حنیف عابد
- 1964
- کراچی
حنیف عابد کا اصلی نام محمد حنیف صدیقی ہے ۔ 23مارچ 1964 کو کراچی میں پیدا ہوئے صحافت میں ماسٹرز(ایم اے ماس کمیونی کیشن ) کیا ہے ۔حنیف عابد ؔ گذشتہ 35سالوں سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں ؛ 2 نجی چینلز کے کنٹرولر نیوز رہے ۔1975سے شاعری کا آغاز کیا ۔شاعری کی کتاب 1983میں “آغازِ سفر ” کے نام سے شائع ہوئی ۔ ادب ، سیاست اور معیشت پر سیکڑوں کالم لکھ چکے ہیں۔کالموں کا مجموعہ “ورق ورق آگہی “کے نام سے شائع ہو چکا ہے ۔ بچوں کے لیے بے شمار کہانیاں اور ناول لکھاہے ۔ بچوں کی کہانیوں کا انتخاب” جگمگ تارے ” ۔ بچوں کا ناول “ہوشان جادوگر کا انجام ۔آپ کی ایک کتاب “تم ہو پاکستان ” شائع ہوچکی ہے۔حنیف عابد کے 2 شاعری کے مجموعے اور ایک ادبی مضامین کی کتاب زیر طباعت ہے
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest