MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

[wpdts-date-time]

غلام حسین ساجد

غلام حسین ساجد:
ان کی پیدائش یکم دسمبر1951ءمیں ہوئی۔ ان کا شمار اردو اور پنجابی زبان کے معروف شعراءمیں ہوتا ہے۔ روایت سے جڑے ہوئے شاعر ہیں۔ آج کل لاہور میں مقیم ہیں۔