[wpdts-date-time]
فاخر لکھنوئی
- لکھنؤ
فاخر لکھنوئی 1851 میں پیدا ہوئے اور 1910 میں ان کا انتقال ہوا اصل نام نواب سید اصغر حسین خان پیدائش :لکھنؤ, اتر پردیش وفات :کراچی, سندھ
رشتہ داروں :ساحر لکھنوی (پوتا) طویل غزلیں کہنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے اپنے دور کے اہم شعراۓ کرام میں شمار کیے جاتے تھے