[wpdts-date-time]
فاطمہ حسن
- کراچی
فاطمہ حسن 25جنوری 1953ء کر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ فاطمہ حسن کے بچپن کے زمانے میں ان کے والد تہذیب الحسن ڈھاکہ منتقل ہو گئے چنانچہ فاطہ حسین نے ابتدائی تعلیم ڈھاکہ میں ہی حاصل کی، جب سقوط مشرقی پاکستان کا سانحہ پیش آیا اس وقت وہ ڈھاکہ یونیورسٹی میں اردو آنرز کی طالبہ تھیں۔ 1973ء میں کراچی واپس آ گئیں، یہاں آ کر انہوں نے جامعہ کراچی سے ایم اے صحافت کی ڈگری حاصل کی
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest