MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

[wpdts-date-time]

فریحہ نقوی

لاہور سے تعلق رکھنے والی خوبصورت لہجے کی شاعرہ فریحہ نقوی 5 جنوری کو لاہور کے سادات گھرانے میں پیدا ہوئیں. شاعری کا آغاز اسکول کے زمانے سے کیا. سی-اے انٹر کے بعد اکاؤنٹس کے شعبے سے وابستہ ہیں. حال ہی میں اردو میں ایم اے کیا ہے.فریحہ نقوی چھوٹی بحروں میں سہل ممتنع کے اشعار کہنے پر گرفت رکھتی ہیں اور اپنی شاعرانہ صلاحیتیں لاہور اور دیگر شہروں میں منوا چکی ہیں. وہ بلاشبہ شہر لاہور کی نوجوان نسل کی نمائندہ شاعرہ ہیں