loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 05:38

لکشمی نارائن فارغ

لکشمی نارائن فارغ کا آبائی وطن ضلع جھیلیم ہے آپ 1909 کو جموں کشمیر کے قصبی ریاسی میں پیدا ہوئے 1931 میں روزگار کے سبب جے پور تشریف لائے فارغ صاحب سیماب اکبر آبادی کے شاگرد تھے فارغ صاحب راجھستان کے نامور شاعر تھے احساسات فارغ کے نام سے ایک مجموعہ شائع ہوا