[wpdts-date-time]
محمد احمد رمز
- غازی آباد
محمد احمد رمز (جنہیں رمز سیتاپوری کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے)، اردو کے ایک جدید شاعر تھے محمد احمد رمز سیتاپور میں 1932ء میں پیدا ہوئے تھے رمز 1970ء کے دہے میں جدیدیت کی تحریک کے علمبردار شاعر کے طور پر ابھرے تھے۔ ان کے مجموعہ کلام سواد رنگ کو کافی مقبولیت ملی محمد احمد رمز کا 2 اپریل 2008ء کو غازی آباد میں انتقال ہو گیا۔
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest