MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

مختار احمد تلہری

مختار احمد ثقلینی قلمی نام ۔مختار تلہری ہے آپ ۔ بریلی اترپردیش انڈیا میں رہائش پذیر ہیں
یکم فروری 1960 کو تلہر میں پیدا ہوئے آپ کے سات شعری مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں آٹھواں اشاعت کے مرحلے میں ہے روایت سے جڑے ہوئے ہیں عمدہ اسلوب اور لہجے کے حامل شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ انسان دوست محبت کرنے والے انسان بھی ہیں