loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

09/04/2025 01:07

ندا فاضلی

ندا فاضلی اردو کے مشہور شاعر، فلمی گیت کار اور مکالمہ نگار گذرے۔ ان کا پورا نام مقتدا حسن ندا فاضلی ہے۔ لیکن ندا فاضلی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان کی پیدائش 12 اکتوبر، 1938ء کو دہلی میں ہوئی۔اردو کے مشہور شاعر ندا فاضلی کی وفات 8 فروری 2016 کو ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی