MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

[wpdts-date-time]

نذیر قیصر

نذیر قیصر ۔
پیدائش 1945-01-05
انتہائی سادہ اور میٹھی زبان، خوبصورت لہجے اورجدید طرز۔ احساس کی دولت سے مالا مال شاعر نذیر قیصر صاحب کا تعلق مرید کے سے ہے ۔ آجکل لاہور میں مقیم ہیں۔ بظاہر اجنبی اور دور افتادہ چیزوں کو نئے زشتوں میں منسلک کرنے کے فن ان کی شاعری کا خاصہ ہے۔ ان کی تصانیف و تالیف میں ” پاکستان کی سیاسی صورتحال اور مسیحی اقلیت، زیتون دی پتی، نئے عہد کے گیت، دانش کا بحران، رجحانات، گنبد خوف سے بشارت 1984ء، آنکھیں، چہرہ ہاتھ 1968، تیسری دنیا 1979 ، اے ہوا مئوذن ہو 1992، اے شام ہم سخن ہو 1992، محبت ہو بھی سکتی ہے 2010، تمھارے شہر کا موسم1993 اور محبت میرا موسم ہے2013 شامل ہیں۔