مواد پر جائیں۔
moj e sukhan Logo
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون

MOJ E SUKHAN

شاعری
بچوں کا ادب
انٹرویو
آڈیو
کتابیں
مضامین
تعارف
ویڈیوز

شاعری کے زمرے

[wpdts-date-time]

Popular Keywords

Categories

No Record Found

View All Results

نسرین سید

  • کینڈا

نام : نسرین سید ۔ پیدائش اپریل ۱۹۶۳
مقام پیدائش : فیصل آباد ( لائل پور ) پاکستان
پاکستان سے گریجوایشین کی اور کمپیوٹر کی اعلی تعلیم حاصل کی
چند سال ریاض ، سعودی عرب میں گزارے۔ پچھلے تیس سال سے کینیڈا میں مقیم ہیں۔ چھ شعری مجموعے اور ان کا انتخاب منظرِ عام پر آ چکا ہے۔ شاعری میں غزل پسندیدہ صنفِ سخن ہے۔ چھ کتب کے نام ’’ ترے خیال کی خوشبو، ترنگ ، دھنک ، دل دریا ، محرابِ نُور ، ملہار ہیں۔ ان کتب کا انتخاب ’’ پھر عشق جبوں ٹھہرا ‘‘ کے نام سے چھپ چکا ہے ۔۔ کینیڈا میں ادبی سرگرمیوں میں بہت فعال ہیں۔ غالب اکیڈیمی آف کینیڈا کی منتظم ہیں جس کے زیرِ اہتمام
مشاعرے اور دیگر ادبی پروگرام منعقد کراتی رہتی ہیں۔ ان کی غزلیات کو معتبر گائیک گا چکے ہیں ۔ خود بھی موسیقی سے خاص دلچسپی رکھتی ہیں۔

 

حالیہ شاعری

وحشت ہو فزوں اور ، ہو تن سوختہ جاں اور

سلام ۔۔۔ بنامِ شاہ شہیداںؑ

بے خودی سی جو مرے تن میں رچی ہے ساقی

نہ کرنا عشق، سمجھایا تھا اِس میں جان جانی ہے

کچھ تری خاطر مری جاں، کچھ زمانے کے لیے

فشارِ خون میں شامل، حسینؑ کا غم ہے

حیات تھی کہ آب پر حُباب ، کچھ خبر نہیں

ہنسی گر دیکھنی ہےغم سے پہلے

ترا کرم ہے گماں سے بعید ، بسم اللہ

کھڑی ہے در پہ آپﷺ کے غلام، ذی حشم

لائی ہو خوشبو درِ سرکارﷺ کی، خوش آمدید

Facebook
Twitter
Pinterest

ہمیں لکھیں۔

فوری رابطے

رابطہ
ہمارے بارے میں
بانی کے بارے میں
رازداری کی پالیسی
شرائط و ضوابط
moj e sukhan Logo

موجِ سخن پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہمیں فالو کریں

Facebook-f Twitter Youtube Instagram

Copyrights 2022 - 2025 Moje Sukhan powered by Ahsan Taqweem