[wpdts-date-time]
نظر فاطی
- 1954
- کراچی
سید نظر الدین احمد فاطی شعری نام نظر فاطمی 8 نومبر 1954 کراچی میں پیدا ہوئے گریجویٹ ہیں علم الخطاطی اور کتابت کے ساتھ ساتھ شاعری اور نظامت کار بھی ہیں اعجاز رحمانی کے ذہین شاگردوں میں شمار ہوتا ہے
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest