[wpdts-date-time]
واجد امیر
- لاہور
واجد امیر عہد ِ حاضر کے مستند اور کہنہ مشق شاعر ہیں ۔ لاہور سے تعلق ہےآپ کا کلام ہر عمر اور ہر ذوق کے حامل قارئین میں یکساں مقبول ہے ۔ واجد امیر غزل گو شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ صاحب ِ کتاب نعت گو شاعر کے عہدے پر بھی فائز ہیں ۔ ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ2013 میں ” اذن کے نام سے شائع ہوا۔