loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 08:26

پی پی سری واستو رند

پی پی سری واستو رند 1950 | نوئیڈا, انڈیا میں پیدا ہوئے عمدہ غزل کے شاعر ہونے کے ساتھ صاحبِ مطالعہ شخصیت ہیں آپ کی کئی کتابیں شائع ہوئیں اور آپ کی شخصیت پر بھی کئی کتابیں لکھی گئیں

آوارہ لمحے   آسماں کے بغیر  گرد میں اٹے آئینے جاگتی تنہائیاں بجھتے لمحوں کا دھواں ضربِ انا  ریت دریا اور سراب شائع ہوئیں جبکہ آپ پر تنکا تنکا فکر   قندیل ابھی روشن ہے کتابیں لکھی گئیں