MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

ڈاکٹر سید محمد اقبال شاہ

حیدرآباد سندھ سے تعلق ہے لیاقت میڈیکل کالج میں پروفیسر ہیں تین شعری مجموعے دل مضطرب لا حاصل دائرے خزاں سے محبت شائع ہو چکے ہیں عمدہ غزل کہتے والا انسان دوست شاعر ہیں ڈاکٹر سید اقبال شاہ کی شاعری مو جِ سخن ڈاٹ کام پر اپڈیٹ ہو رہی ہے ہمارے ساتھ جڑے رہیں