[wpdts-date-time]
ڈاکٹر قمر سرور
- کراچی
نام : ڈاکٹرقمرسرور
تاریخ پیدائش: ۵ ‘ اگست ۱۹۷۵
تعلیم : BUMS,DNM,D.Mag..JCPR..M.A.urdu
Research Scholar
شعری مجموعہ “اور ستارہ بن جا”
پڑھنا، لکھنا، ادبی و تعلیمی پروگرام کرنا یا کروانا، مذاکرے، سیمینار بیت بازی کے مقابلے کروانا،شعری محفلیں سجانا
احمد نگر کے تمام اردو اسکولوں میں بچوں کے لۓ ادبی و ثقافتی ٹرینگ پروگرام ۔۔
اردو کلاسس۔۔ ریڈیو،تھیٸٹر اور سینگرس اور غیر مسلم کو اردو سیکھانا
کئی اہم اداروں کی صدر و سیکریٹری اور بہت سی ادبی و تعلیمی انجمنوں کی رکن بھی ہوں
ایڈیٹر : ہفت روزہ اردو “مخدوم ” احمدنگر
شیواجی مہاراج پہ مراٹھی کتابوں کا ترجمہ کیا ہے۔۔ مراٹھی کا اردو میں
کٸی مراٹھی ، ہندی مضامین کا اردو ترجمے کیے
اردو ساہیتہ پریشد کی جانب سے 2017 میں رفعتِ پرواز ایوارڈ
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest