[wpdts-date-time]
کاشف علی ہاشمی
- کراچی
کاشف علی ہاشمی تخلص: کاشف
تاریخ پیدائش: 21 دسمبر 1972سکونت: کراچی، پاکستان عمدہ غزل کہتے ہیں ملنسار اور محبت کرنے والا یہ نوجوان کینسر جیسے موذی مرض سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا مگر اپنے کلام کی بدولت ہمیشہ کے لیے ہم میں موجود رہے گا کاشف علی ہاشمی کا ایک شعری مجموعہ ان کی وفات سے کچھ قبل شائع ہوا
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest