[wpdts-date-time]
کنول ملک
- اسلام آباد
کنول ملک کا تعلق اسلام آباد سے ہے 1988 میں پیدا ہونے والی یہ شاعرہ نسائی لہجے کی توانا آواز ہیں عمدہ اسلوب اور روایت سے جڑی شاعری ان کا خاصہ ہے